+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 22:04:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11700 جبکہ 50/50 کوالٹی 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ پہلے بھی جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔