+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 12:02:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔