Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Nov 24 2025 12:58:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ سے تو کھل کر ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم انڈیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں کچے مالوں کا گاہک ہے اور انکو ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ کر رہا ہے۔ .
Nov 22 2025 16:59:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9700/9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 12:46:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 20 2025 18:32:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 3/4 کوالٹیاں بن گئ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 9600/9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000 روپیہ من سفید مال 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 20 2025 12:26:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 گڈ ایوریج مال 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 19 2025 17:43:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ اچھے سفید مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے۔ .
Nov 19 2025 12:58:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایوریج کے حساب سے۔ اچھے سفید مال کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 920/950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2025 17:47:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سفید مال کے 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 12:39:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گڈ ایوریج 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور اچھے سفید مال کے 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ اوپر ریٹوں میں سٹاکسٹ نے مال خریدے ہوئے ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے اور فل حال آگے 3/4 ماہ ڈیمانڈ کے ہیں۔ ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں آگے جہاں کہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہوئ لوکل میں بھی تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں نائجیریا اور برازیل کے اچھے مالوں کے ریٹ 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی ڈیمانڈ ہے۔ انڈیا تل کی کراپ آہستہ آہستہ کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس سال انڈیا 1.25 لاکھ ٹن تک کی کراپ ہے۔ جبکہ انڈیا پچھلے سالوں میں 2.5/3 لاکھ ٹن تک کی کراپ بھی ہوتی تھی۔ انڈیا کی لوکل تل کی کنزمپشن بھی بہت زیادہ ہے۔ چائنہ کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے کھپت کے حوالے سے۔ انڈیا نائجیریا سے مال خرید کر اس کو ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ بھی کر رہا ہے۔ اسی لیے نائجیریا کی مارکیٹ پچھلے دنوں کچھ بہتر ہوئ تھی۔ .
Nov 17 2025 17:57:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 12:23:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 950/970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 15 2025 17:53:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر سائڈ باریک تل کے کراچی پہنچ میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 15 2025 12:36:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 18:13:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 12:41:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں پاکستان سے 30147 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں 15210 میٹرک ٹن تک چائنہ نے کیا ہے۔ پچھلے مہینے کی نسبت ایکسپورٹ زیادہ ہوئی ہے تاہم مزید ایکسپورٹ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 12 2025 17:49:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 12 2025 12:07:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال 9900 جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی ممالک میں تو تل کی تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ ہو رہی ہے جبکہ چائنہ سے فلحال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 11 2025 19:06:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کا ریٹ تیز ہے 10200 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی سفید مال اوکاڑہ سائڈ والے 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تل کی مارکیٹ ایکسپورٹ پر مبنی ہے اور فل حال ایکسپورٹ میں کام سست ہے۔ .
Nov 11 2025 13:09:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی گڈ ایوریج مالوں کے۔ جبکہ اچھے سفید وی آئ پی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں کھل کر سیل نہیں کرتے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی آگے نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ چار پانچ ماہ ہیں۔ جہاں کہیں چائنہ کی ڈیمانڈ آئ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Nov 10 2025 17:57:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ شیشہ کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھر پارکر سائڈ مکس مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2025 12:53:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ شیشہ کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:41:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10000/10200 روپیہ من جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بیچ کمزور ہے جبکہ ڈیمانڈ بھی فلحال سست ہے۔ .
Nov 08 2025 13:34:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Nov 06 2025 17:46:11 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 9900/10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم حاضر میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Nov 06 2025 12:43:09 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 9800/10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مکس مال کراچی پہنچ میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک چائنہ سے بلک کوانٹٹی میں گاہکی نہیں آتی تب تک لوکل مارکیٹ رکی ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 05 2025 18:24:58 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 9900/10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:37:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800/10000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 04 2025 17:50:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی میں بھی تین کوالٹیاں چل رہی ہیں۔ جو گڈ ایوریج والے مال ہیں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 04 2025 13:48:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ سفید وی آئ پی مال 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من بازار بہتر ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ سٹاکسٹ نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں۔ فل حال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نائجیریا 20/30 ڈالر بازار بہتر ہوا ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 03 2025 17:17:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 9500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر ہلکی کوالٹی مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott