Sesame | تل
Oct 31 2026
Mar 30 2026 17:39:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 10200 گڈ ایورج مال 10600/10700 جبکہ مشین کلین مال 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 12:38:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 10200 گڈ ایورج مال 10600 جبکہ مشین کلین مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج بھی سلو ہے۔ .
Mar 28 2026 18:34:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10200 جبکہ گڈ ایورج مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2026 12:42:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10200 جبکہ گڈ ایورج مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 26 2026 17:34:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ .
Mar 26 2026 12:25:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 25 2026 16:57:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بیچ آئی ہے۔ .
Mar 25 2026 13:12:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10200 جبکہ گڈ ایوریج 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 24 2026 18:16:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 جبکہ گڈ ایوریج 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج 10800 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ سٹاکیہ مال نہیں بیچ رہا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 24 2026 14:28:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 جبکہ گڈ ایوریج مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی گڈ ایوریج مالوں کے 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ریٹ کم ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 18 2026 13:08:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10300/10400 گڈ ایورج مال 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10800 جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 17 2026 13:46:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10600/10700 جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال فیصل آباد منڈی میں 11300/400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 16 2026 12:39:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ سٹاکسٹ کو ان ریٹس میں بھی نقصان ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 14 2026 12:27:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وائٹ مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 12 2026 14:17:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وائٹ مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کے کچھ بہتر ہونے سے لوکل بیچ ٹائٹ ہو گئ ہے۔ ابھی لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 11 2026 12:32:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ اور اچھے وائٹ مال مشین کلین 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ٹریڈرز کے جزبات بنے ہیں اور بیچ رک گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2026 21:51:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ اچھے وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے چائنہ کے لیے اچھے مالوں کے 1085 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 10 2026 13:07:35 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مالوں کے 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Mar 09 2026 15:31:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایووریج مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی یہی ریٹ ہے۔ اچھے وی ائ پی مالوں کے 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ جو کچے سٹاکسٹ تھے وہ بیچ کر نکل گئے ہیں جبکہ جو پکے سٹاکسٹ ہیں انہوں نے اب گوداموں میں تالے لگائے ہوئے ہیں۔ ریٹ کم ہے ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں شپنگ کمپنیوں کے کرائے بڑھنے سے ڈیمانڈ تھوڑی سست ہوئ ہے اور حالات نا ساز ہونے کی وجہ سے مال تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔ پاکستانی ایکسپورٹرز نے مارچ شپمنٹ کے سودوں میں ایکسٹنشن مانگی ہے جبکہ آگے سے چائنہ کے امپورٹرز نے تاخیر کے بدلے میں 10 ڈالر ڈسکاؤنٹ مانگا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں سیاسی تناؤ کو لے کر صورتحال غیر یقینی ہے۔ کروڈ آئل کی قیمتیں آج 120 ڈالر ٹچ کر گئ تھی۔ پہلے چائنہ کے لیے جو کرایہ 100ڈالر تک تھا ابھی 300/350 ڈالر کہ رہے ہیں۔ .
Mar 07 2026 14:50:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ .
Mar 05 2026 14:01:29 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2026 15:10:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من جبکہ وائٹ مال کے 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2026 12:57:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من جبکہ وائٹ مال کے 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی گڈ ایوریج مال 9800/9900 جبکہ اچھے وائٹ مال 10300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم کراچی مارکیٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ چائنہ کے لیے گڈ ایوریج مالوں کے 990 ڈالر فی ٹن جبکہ اچھے وائٹ مالوں کے 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 02 2026 12:30:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے وائٹ مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل پاکستان کافی مال پڑے ہوئے ہیں جبکہ کام کاج سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ایوریج کوالٹی مال کے 900/925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 14:34:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 9700/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2026 14:22:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال کافی پڑے ہوئے ہیں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کئے ہوئے ہیں۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ دوسری جانب اس بار اتنا زیادہ تل ایکسپورٹ نہیں ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں ایوریج کوالٹی مال سوڈان سے 950 ڈالر میں مل جاتے ہیں جبکہ پاکستان کے مالوں کے بھی چائنہ میں 875/925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگے جون جولائ میں برازیل کی کراپ شروع ہو گی۔ جس کو دیکھتے ہوئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پہلے عموماً ایسا ہوتا تھا ریٹ اگر کم ہوتا تھا تو ٹریڈرز چائنہ کی اگلی کراپ آنے تک انتظار کرتے تھے لیکن ابھی برازیل کی کراپ نے جو جون جولائ کا فرقہ تھا وہ ختم کر دیا ہے۔ .
Feb 26 2026 12:28:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 9700/9750 روپیہ من جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Feb 25 2026 12:48:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9700/9750 جبکہ مشین کلین مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑا بہت کام ہے تاہم اوپر لیول پر خاموشی ہے۔ .
Feb 24 2026 15:44:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Feb 23 2026 12:14:05 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott