+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 18:10:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ ساتھ ساتھ سیلنگ بھی آجاتی ہے۔