+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 12:55:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بازار پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوا ہے تاہم مارکیٹ یہی رکے رہنے کے امکانات ہیں کیونکہ سٹاکسٹ نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں نیچے کر کے فروخت نہیں کریں گے۔