+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 16:22:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور گڈ ایورج مال فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک ہے جبکہ سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈین مارکیٹ 550 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔