Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 30 2026 18:13:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 11200 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ اکا دکا گھر 11300 ریٹ دیتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آگے آمدن بڑھنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے چائنہ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ .
Jul 30 2026 14:17:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 11000 سے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 11100/200 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جلال پور پیر والا اور فاضل پور والی سائڈ آمدن شروع ہے۔ تاہم وہاں کھوٹی زیادہ ہے۔ ابھی کراچی کے کچھ کچھ ایکسپورٹرز مال خرید رہے ہیں اور کچھ رکے ہوئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں جب آمدن بھرپور شروع ہوگی پھر دیکھیں گے۔ .
Jul 29 2026 18:36:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تل کی آمدن لیٹ ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jul 29 2026 15:25:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے آمدن لیٹ ہے۔ .
Jul 28 2026 18:19:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ ریگولر کوالٹی مال 200/300 روپیہ من ریٹ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار بارشوں کے باعث فصل لیٹ ہے۔ ابھی آگے مزید بھی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں جہاں کراپ کھڑی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:21:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:53:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال لائنوں پر آمدن بھی کھل کر نہیں ہے اور بڑا سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:16:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کچھ دنوں تک لائنوں پر آمدن مزید بڑھے گی اک بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 1090/1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 25 2026 18:51:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج کم ہے کیونکہ آمدن بھی کم ہے اگلے دنوں مزید بارشیں بھی ہیں اور اسکے بعد ہی آمدن بڑھے گی تاہم وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott