+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 12:45:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے ٹریڈرز کی ساتھ ساتھ بیچ بھی آجاتی ہے۔