+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 17:12:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بھی ہے جبکہ بیچ بھی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔