+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 12:44:37
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے گاہک بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔