+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 18:23:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔