+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 15:41:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40/50 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1080/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔