+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 15:36:59
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔