+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 12:50:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور گڈ ایورج مال فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔