+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 18:04:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کوریا کا 5000/6000 ٹن تک کا ٹینڈر ہوا ہے تاہم یہ کوانٹٹی بہت تھوڑی ہے کیونکہ چائنہ ایک ایک مہینہ میں لاکھ ڈیڑھ لاکھ ٹن تک مال لے جاتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتے شدید مندی کا شکار ہیں جسکا اثر تمام مارکیٹس پر دیکھنے کو مل رہا ہے تاہم آگے تل کی انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔