+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 17:41:43
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ گڈ ایورج مال فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔