+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 18:36:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کلوز ہے۔