+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 12:50:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔