+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 13:50:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 300/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے ڈاؤن ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں 9800/10000 کے لیول پر خریداری کی ہے اوپر 12000 کے لیول پر مال بیچ گئے ہیں۔