Sesame | تل
Oct 31 2026
May 11 2026 13:21:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تل کی کاشت پنجاب اور سندھ میں ہو رہی ہے اور مزید کچھ وقت تک کاشت جاری رہے گی بعض ماہرین کے مطابق پنجاب میں کاشت 10/20٪ تک کم ہے تاہم حتمی اعدادوشمار کاشت مکمل ہونے کے بعد ہی آئیں گے۔ .
May 09 2026 18:10:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2026 12:41:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں وافر مال نہیں رہتے ہیں جو بھی مال ہیں ان کی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ .
May 07 2026 18:27:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 07 2026 12:43:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں پاکستان سے 36544 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے جبکہ اس سال ٹوٹل 124653 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ اگر مئی میں بھی ایکسپورٹ اچھی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ .
May 06 2026 18:39:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 06 2026 14:50:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
May 05 2026 18:27:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ لوکل میں تل کی کاشت ہو رہی ہے اور مزید کچھ دنوں تک کاشت مکمل ہو جائے گی۔ .
May 05 2026 12:50:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 04 2026 18:02:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 8 دن پیمنٹ پر۔ کراچی مارکیٹ بھی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اب جو مال بیچ گئے ہیں ٹریڈرز نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں کھل کر۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1120/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں تل کا ریٹ کم ہے اور آگے گلوبل موسمی حالات حالات نا ساز ہیں۔ سپر النینو ہے اور جس سے ایشیا میں خشک سالی کے امکانات ہیں۔ ٹریڈرز پہلے سے ہی مظبوط ہو گئے ہیں۔ لیکن یہ ابتدائی باتیں ہیں آگے وقت کے ساتھ ساتھ ری سرچ کلئر ہوگی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے .
May 04 2026 12:40:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں بھی اچھے وی آئ پی مالوں کے 11800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر۔ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال آگے موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ دوسرا لوکل میں اس بار تل کی بیجائ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ تھل میں علم پور والی سائڈ تل کی جگہ مونگی کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ .
May 02 2026 18:27:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 02 2026 12:03:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل تل اب جن ٹریڈرز کے پاس ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار تل کی کاشت کم ہے علی پور والی سائڈ کسانوں نے زیادہ مونگی لگائ ہے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ کاشت بھی کم ہے اور موسمی صورتحال بھی نا ساز ہیں۔ موسمی ماہرین سپر النینو کی باتیں کر رہے ہیں جس میں شدید گرمی اور بارشیں کم پڑنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 30 2026 18:40:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2026 15:03:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2026 18:15:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2026 13:11:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2026 17:42:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2026 12:52:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ سفید وی آئ پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سفید مالوں کا گاہک ہے لیکن صرف ریٹ ہی ہے بیچ نہیں آتی ہے۔ لوکل میں بھی ان ریٹوں میں اب ٹریڈرز تل فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں مندہ نہیں لگتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سب سے کم پاکستان اور برازیل کے مالوں کا ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ پچھلے تین ہفتوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل والی مارکیٹ 11500 روپیہ کوئنٹل پر آ گئ ہے۔ انڈیا ریٹ ہی تیز تھا۔ انڈیا اب بھی 1225 ڈالر کے لیول پر مارکیٹ ہے اور انڈیا بھرپور گاہک ہے ان ریٹوں میں۔ .
Apr 27 2026 18:44:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 27 2026 15:08:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 11 ہزار سے مندی نہیں لگتی ہے۔ جن ٹریڈرز کے گوداموں میں مال پڑے ہیں وہ بیچ رہے نہیں ہیں۔ .
Apr 25 2026 18:31:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 13:07:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2026 18:46:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مشین کلین مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال چائنہ میں برازیل کے تل کا ریٹ 1150/1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان کا ریٹ بھی اسی کے ساتھ ہی ہے۔ چائنہ میں تو پاکستان کے اتنے تک بکے نہیں ہیں۔ کم مقدار میں بکے ہیں۔ تاہم دوسرے ممالک میں تھوڑا تھوڑا تل سارا سال ہی پاکستان سے ایکسپورٹ ہوتا رہا ہے۔ برازیل کے مالوں کے آئل کنٹینٹ بھی زیادہ ہے اور کرائے کے لحاظ سے بھی چائنہ وارہ ہے افریکہ کے مقابلے میں۔ نگر کے مالوں کے بھی 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ افریکہ کے ٹاپ کوالٹی مالوں کے 1380 سے 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں سب سے زیادہ ایتھوپیا کے نمبر 1 گریڈ مال کا ریٹ ہے 1550 ڈالر ریٹ ہے۔ افریکہ کے تل کا ریٹ اونچا ہی ہے صرف برازیل کا ریٹ نیچے ہے وہ بھی اس بار فارورڈ میں کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ برازیل کے ایکسپورٹرز کو ان ریٹوں میں فارورڈ میں نقصان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان کی لوکل مارکیٹ پچھلے 40 دنوں میں 2000 روپیہ من پلس ہوئ ہے۔ ٹیکنیکل اینیلسز کے مطابق لوکل پاکستان تل کی قیمتوں میں مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ تل کی لوکل قیمت کی سپورٹنگ پرائس 11000 روپیہ من تک ہے۔ دی گئ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کافی عرصہ تھکائ کرنے کے بعد اب مارکیٹ سپورٹ پر ا گئ ہے۔ کوئ یک دم تیزی والی بات تو نہیں ہے لیکن مارکیٹ بہتر ہے۔ ان ریٹوں میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی ہے۔ .
Apr 23 2026 12:15:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 22 2026 17:50:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے نرم ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2026 12:42:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Apr 21 2026 18:03:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Apr 21 2026 12:29:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں مندہ نہیں لگتا ہے۔ .
Apr 20 2026 18:11:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بائر بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott