+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 18:38:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لائنوں سے بیچ بھی آجاتی ہے جبکہ گاہکی بھی بن جاتا ہے۔