+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 12:43:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 11000 سے مندی نہیں لگتی کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ان ریٹس میں گاہک ہے مال بک جاتے ہیں۔