Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Oct 13 2025 17:05:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ریگولر مال 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 13 2025 12:57:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹ میں فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 11 2025 16:43:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 12:22:39 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 17:01:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 09 2025 12:03:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 ستمبر میں پاکستان سے تل کی ایکسپورٹ 18410 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ پچھلے سال ستمبر کی نسبت 72.26٪ کم ہے پچھلے سال ستمبر میں 66 ہزار ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا تھا۔ .
Oct 08 2025 16:58:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 08 2025 12:41:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500/600 جبکہ سفید وی آئی پی مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 16:59:07 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500/600 جبکہ سفید وی آئی پی مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 12:25:19 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 06 2025 16:47:57 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فلحال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 06 2025 13:45:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے اور نائجیریا 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2025 16:56:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10600 گڈ ایوریج مال 10800 جبکہ سفید وی آئی پی مال 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 04 2025 12:07:56 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10600 گڈ ایوریج مال 11000 جبکہ اچھے وی آئی پی مال 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹیشنز پر آمدن بھی کم ہوئی ہے اور 2000/3000 بوری تک آمدن ہو رہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 17:19:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر گڈ ایوریج مال 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 12:17:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی اچھی ایورج والے 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی ایک ہی سفید مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی مالوں کا لوکل میں بھرپور گاہک ہے۔ جو تھوڑے اچھے مال ہیں وہ مشکل سے ملتے ہیں۔ بکنگ نائجیریا سے 1000/1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے. ایکسپورٹرز بھی مال لوکل سے مال خرید کر ہولڈ کر رہے ہیں۔ اگر آگے تھوڑی بہت ریٹوں میں بہتری آئی پھر بیچیں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹرینڈ نائجیریا کی کراپ آنے کے بعد واضح ہو گا کیونکہ نائجیریا میں پچھلے سال کی نسبت بینائ تو اچھی تھی لیکن وہاں موسم خشک سالی کا شکار رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ییلڈ کم آ سکتی ہے۔ تاہم حتمی جب فصل کٹائی ہو کر آئے گی پھر پتا چلے گا۔ .
Oct 01 2025 17:07:10 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2025 12:55:01 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میاں چنوں سائڈ پہلے کی نسبت آمدن کم ہوئی ہے اوکاڑہ منڈی میں اچھے موٹے مالوں کے 11500/600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 30 2025 17:38:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ .
Sep 30 2025 12:14:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 17:09:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر گڈ ایوریج مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئ پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ .
Sep 29 2025 12:42:07 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئ پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ میں پاکستان سے حاضر 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نائجیریا کے فارورڈ شپمنٹ کے مالوں کے 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 27 2025 17:13:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئی پی کوالٹی مالوں کے 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ .
Sep 27 2025 12:18:40 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے 10800 جبکہ وی آئی پی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Sep 25 2025 17:06:51 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے جبکہ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2025 12:23:47 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 18:05:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 12:23:12 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب میں تل کی زیادہ تر کٹائی مکمل ہوچکی ہے ابھی 15/20٪ ہی فصل بقایا ہے جو کہ مزید 15 دن تک چلے گئی پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Sep 23 2025 17:29:06 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Sep 23 2025 12:54:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی یہی ریٹ ہے۔ فل حال لائنوں پر بھرپور آمدن ہے۔ بڑے سٹیشنوں پر 6 ہزار بوری تک کی بھی آمدن ہے جبکہ باقی سٹیشنوں پر 2/3 ہزار بوری تک کی آمدن ہے۔ ریٹ لائنوں پر 10000 سے لے کر 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ اوکاڑہ سائڈ کے موٹے اچھے مال 11400/700 تک بھاؤ ہیں۔ جو بڑے ٹریڈرز ہیں ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ مال خرید رہے ہیں سٹاک کے لیے ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ لائنوں پر بھی سٹاکسٹ مالوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ابھی آگے آمدن بھرپور ہے۔ مارکیٹ تھوڑی گھسائی کر سکتی ہے اور اگلے دو ہفتے ہی ہیں ان دنوں میں مال خریدنے چاہیں دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑے ہیں۔ ایتھوپیا نے سال 2025 کے پہلے وسط میں 121740 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے۔ جبکہ سوڈان نے اسی دورانیے میں 120530 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ پچھلے سال اسی دورانیے میں 36٪ تک کم ہے۔ سوڈان میں کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی پڑا ہے لیکن سوڈان میں فلیش فلڈ (سیلاب) کی وجہ سے نئ فصل بھی کافی متاثر ہے۔ پاکستان نے سال 2025 کے پہلے وسط میں 67000 ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے۔ پاکستان نے 2024 کے دوسرے وسط میں زیادہ مال ایکسپورٹ کیا تھا۔ ابھی اس سال چائنہ میں بھی کیری فارورڈ سٹاک ہے اور باقی ملکوں میں بھی مال پڑے ہیں جس کی وجہ سے فل حال ڈیمانڈ سلو ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری آنے کے لیے کیری فارورڈ سٹاک کا کھایا پیا جانا بھی ضروری ہے۔ چائنہ نے 2025 کے پہلے وسط میں 8 لاکھ 11 ہزار ٹن تل خریدا ہے۔ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے چائنہ کی امپورٹ میں 25٪ تک کا اضافی دیکھنے کو آیا ہے۔ برازیل نے بھی 2025 کے پہلے وسط میں 239710 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ غیر یقینی تھا کیونکہ 2024 میں برازیل کی کراپ کم تھی۔ جس طریقے سے پاکستان کی کراپ میں سالانہ اضافی ہوا ہے اسی طریقے سے برازیل میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہونے کی وجہ سے چائنہ فارورڈ کے سودوں کے کم کر کے ریٹ لگاتا ہے۔ 900/950 ڈالر تک ریٹ لگاتا ہے فارورڈ کے سودوں کا۔ فل حال ریٹ تو کم ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں صورتحال افریکہ کی کراپ آنے کے بعد ہی واضح ہونگی۔ نائجیریا میں کٹائ 15 اکتوبر سے تھوڑی تھوڑی شروع ہو جاتی ہے جو کہ پورا نومبر چلتی ہے۔ نائجیریا میں پچھلے سال کی نسبت اچھی بیجائ ہے لیکن بعض دفعہ ییلڈ کا مسئلہ بھی بن جاتا ہے۔ گلوبل کلائمٹ چینج کی وجہ سے فصلوں کا تخمینہ لگانا مشکل ہو گیا ہے۔ کہیں سیلاب ہیں تو کہیں خشک سالی ہے۔ اس لیے جب تک فصل اترتی نہیں ہے تب تک کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ البتہ ریٹ کم ہیں لوکل اور انٹرنیشنل دونوں میں اس لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی متحرک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott