+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 12:36:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ مال ابھی تقریباً زیادہ تر اچھے ہی رہ گئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی زیادہ ایکسپورٹ ہو گئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی میں مالوں کی پاسنگ کا مسئلہ ہے جس وجہ سے ریٹ اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ بھی 9500 والی میں 2000/2500 روپیہ من کی بہتری آئ ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 950 ڈالر والی مارکیٹ میں 200 ڈالر کی بہتری آئ ہے۔ فل حال لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے جو ٹریڈرز پھنسے ہوئے تھے ساتھ ساتھ مال نکال رہے ہیں۔ پیسے کھول رہے ہیں دوسرے آئٹمز میں ساتھ ساتھ شفٹ ہو رہے ہیں۔