+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 17:57:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔