+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 17:33:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹس کم ہیں تاہم لوکل مارکیٹ میں بھی بازار 11 ہزار سے مندہ نہیں لگتا۔