+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 17:23:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔