+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 14:14:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10600/10700 جبکہ مشین کلین مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کوریا کا 6000 ٹن کا ٹینڈر آیا ہے تاہم اسکی بولی کا ٹائم 8 تاریخ تک ہے۔