+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 18:19:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔