+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 13:06:41
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بارشوں کے بعد موسم صاف ہونے کی وجہ سے خشک ہلدی کی آمدن کھل کر ہورہی ہے تاہم ان ریٹس میں گاہک بھی ایکٹو ہے۔ مال لے جاتا ہے۔