+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 14:18:55
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔