+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 14:14:41
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور گردونواح کے علاقوں میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے آمدن کم ہے آگے موسم صاف ہونے کے بعد آمدن بڑھے گی۔