+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 13:01:16
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیے ہولڈ نہیں کرنے چاہیے۔