+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 14:16:12
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہوری تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔