+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 15:16:06
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ کا دھنیا فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17500 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا پالشی مال کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ ٹریڈرز سکھری اور حیدرآباد سائڈ کا دھنیا لے جاتے ہیں۔