+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 14:15:14
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کم ہیں جبکہ لائنوں پر بھی آمدن کمزور ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔