+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 14:53:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 200 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔