+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 18:25:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 500/1000 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور تیجا کوالٹی 20000 جبکہ صنم کوالٹی 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔