+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:31:40
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں شام کے اوقات میں 500/700 مارکیٹ بہتر ہے اور نئے مالوں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور آگے بھی مزید بارشیں ہیں۔ ابھی خشک مال تھوڑے مزید لیٹ آئیں گے۔