+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 15:32:52
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے