+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 14:39:10
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی کے۔