+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 17:16:31
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 1000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 21500/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔