+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 17:37:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18500/23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ لونگی کوالٹی کے 23000/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جیسے جیسے ریٹس بڑھ رہے ہیں ٹریڈرز مال بیچنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔