+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 12:59:17
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ ان ریٹس میں ایکسپورٹرز گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیے۔