+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 14:07:39
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 70/80 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ لوکل میں ان ریٹس میں ایکسپورٹرز کو وارہ ہے۔