+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 15:16:37
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔