+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 12:58:12
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد موسم صاف ہوا ہے جسکی وجہ سے خشک ہلدی کی آمدن ہورہی ہے۔