+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 13:00:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی کی آمدن ہورہی ہے تاہم بارشوں کی وجہ سے زیادہ تر مال ہلکے اور ڈسکلر ہیں۔ آگے جہاں ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں تھوڑی بہت پیسے دوبارہ پڑ سکتے ہیں کیونکہ ہائبرڈ کھڑے مالوں کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔