+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 14:31:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 2440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔